پاکستان
نوشہرہ : معمولی لڑائی خونریز تصادم میں تبدیل، فائرنگ کے نتیجے میں 4 سگے بھائیوں سمیت 5 افراد جاں بحق

نوشہرہ کے علاقے میاں عیسیٰ میں بچوں کی معمولی لڑائی خونریز تصادم میں تبدیل، فائرنگ کے نتیجے میں 4 سگے بھائیوں سمیت 5 افراد جاں بحق۔ریسکیو کے مطابق لاشیں اسپتال منتقل کر دی گئی ہیں جبکہ پولیس کی بھاری نفری علاقے میں موجود ہے اور ملزمان کی تلاش جاری ہے



