
ٹکرز برائے الیکٹرانک میڈیا
وائس چانسلر گوادر یونیورسٹی اور پرو وائس چانسلر گزشتہ روز مستونگ کے قریب لاپتہ ھوئے
بابر یوسفزئی معاون برائے داخلہ حکومت بلوچستان
وائس چانسلر اور پرو وائس چانسلر کے موبائل فونز بند، سیکیورٹی ادارے ٹریسنگ میں مصروف ھیں
بابر یوسفزئی
گوادر سے کوئٹہ سفر کے دوران وائس چانسلر اور پرو وائس چانسلر کا مستونگ کے قریب رابطہ منقطع ہوا
معاون برائے داخلہ بلوچستان بابر یوسفزئی
سیکیورٹی ادارے اور ضلعی انتظامیہ مشترکہ طور پر بازیابی کیلئے کوششیں کر رہے ہیں
معاملے کی ہر پہلو سے تحقیقات جاری، متعلقہ ادارے متحرک ھیں
حکومت بلوچستان معاملے کو انتہائی سنجیدگی سے دیکھ رہی ہے
بابر یوسفزئی



