بلوچستان

کوئٹہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے فلائی جناح نے کوئٹہ لاہور پروازوں کا آغاز کردیا

کوئٹہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے فلائی جناح کی کوئٹہ۔لاہور پروازوں کا آغاز کر دیا گیا۔ پی اے اے انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے ہفتہ وار 3 نئی فلائی جناح پروازیں شروع کی جا رہی ہیں۔ فلائی جناح کی افتتاحی پرواز 174 مسافروں کے ساتھ کوئٹہ سے روانہ کر دیا گیا۔اس موقع پر پی اے اے ائرپورٹ منیجر محمد وحید اور اسٹیشن منیجر فلائی جناح نے مسافروں کو رخصت کیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker