
امریکا نے اسٹریٹجک پیٹرولیم ذخائر دوبارہ بھرنے کا اعلان کردیا۔
امریکی وزیر توانائی کرس رائٹ کا کہنا ہے کہ ہنگامی حالات میں جتنا تیل اسٹریٹجک پیٹرولیم ریزرو سے نکالا گیا اس سے زیادہ واپس ذخیرہ کیا جائے گا۔
انہوں نے مزید کہا کہ ہر ایک بیرل کے بدلے 1.2 بیرل تیل ریزرو میں ڈالا جائے گا، آبنائے ہرمز کی صورتحال کے باعث امریکی تیل ذخائر میں نمایاں کمی آئی ہے۔



