فٹبال کی تاریخ کا انوکھا ریکارڈ

دنیا کے دو عظیم ترین فٹبالرز لیونل میسی اور کرسٹیانو رونالڈو ایک نیا ریکارڈ اور منفرد ریکارڈ اپنے نام کرنے کو تیار ہیں۔ رواں سال ہونے والا ورلڈکپ ممکنہ طور پر دونوں اسٹارز کے لیے کیریئر کا چھٹا اور ممکنہ طور پر آخری ورلڈکپ ہوگا۔
فٹبال کی دنیا میں گزشتہ دو دہائیوں سے حکمرانی کرنے والے پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو اور ارجنٹائن سے تعلق رکھنے والے لیونل میسی ایک مرتبہ پھر عالمی فٹبال کے میدان میں جلوہ گر ہونے کے لیے تیار ہیں، جہاں دونوں کھلاڑی 2026 کے فیفا ورلڈ کپ میں شرکت کر کے ایک نئی تاریخ قائم کر سکتے ہیں۔
اگر یہ دونوں کھلاڑی ورلڈ کپ کے میچز میں میداں کہ یہ ممکنہ طور پر ان کا آخری بین الاقوامی ورلڈ کپ ہوگا۔
دونوں فٹبال لیجنڈز اس تاریخی ن میں اترتے ہیں تو یہ فٹبال کی تاریخ میں 6 مختلف ورلڈ کپ ایڈیشنز (2006، 2010، 2014، 2018، 2022 اور 2026) کھیلنے والے دنیا کے پہلے کھلاڑی بن جائیں گے۔ شائقینِ فٹبال اس ٹورنامنٹ کو ان دونوں کا ’دی لاسٹ ڈانس‘ قرار دے رہے ہیں کیوٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں اور اپنی ٹیموں کے لیے اب بھی کلیدی اہمیت رکھتے ہیں۔



