جرم
راجن پور: کھیت میں داخل ہونے پر ایک شخص کا اونٹنی پر مبینہ تشدد، اونٹنی ہلاک
راجن پور میں کھیت میں داخل ہونے پر ایک شخص نے اونٹنی پر مبینہ تشدد کیا۔

بارڈر ملٹری فورس کے مطابق تشدد سے اونٹنی ہلاک ہوگئی، مالک کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی تفتیش کی جا رہی ہے ، علاوہ ملزمان کی گرفتاری کے لیے اقدامات جاری ہیں۔



