صحت

پاکستان میں سالانہ 93 ہزار سے زائد بچے ٹی بی کا شکار ہونے کا انکشاف

اقوام متحدہ میں پاکستانی کونسلر صائمہ سلیم نے کہا کہ بھارت دہشت گردی برآمد کرتا ہے۔

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں مباحثے کے دوران کونسلر صائمہ سلیم نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں شہریوں کو قتل، گرفتار اور بے دخل کیا جا رہا ہے۔

انہوں نے کہا ٹی ٹی پی، بی ایل اے، مجید بریگیڈ بھارت کے پراکسی گروہ ہیں، بھارت میں مسلمانوں سمیت اقلیتوں پر ظلم معمول بن چکا ہے۔

کونسلر صائمہ سلیم نے مزید کہا کہ افغان سرزمین سے حملوں کی منصوبہ بندی اور سہولت کاری ہوئی،طالبان حکومت کے الزامات گمراہ کن مہم کا حصہ ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker