بلوچستان
بلوچستان کابینہ کا تین نئے اضلاع اورایک ڈویژن کے قیام کی منظوری

بلوچستان کابینہ کا تین نئے اضلاع اورایک ڈویژن کے قیام کی منظوری ، کوئٹہ، چاغی اور خضدار کو تقسیم کر کے نئے انتظامی یونٹس تشکیل ،کوئٹہ کو ایسٹ اور ویسٹ میں تقسیم کر کے ریلوے لائن حد بندی قرار، مستونگ کوئٹہ ڈویژن جبکہ زیارت لورالائی کا حصہ بن گیا، تاہم ان انتظامی فیصلوں کی باقاعدہ طورپر سرکاری نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا گیا ہے



