بلوچستان

کوئٹہ: قائدآباد تھانے کی حدود میں جوا خانہ کے اڈوں کا انکشاف۔ ڈی آئی جی کا نوٹس،ایس ایچ او معطل

کوئٹہ: قائدآباد تھانے کی حدود میں جوا خانہ کے اڈوں کا انکشاف۔ ڈی آئی جی کا نوٹس، غیر قانونی سرگرمیوں میں مبینہ طور پر ایس ایچ او قائدآباد ملوث نکلا فوری طور پر ایس ایچ او عبدالباسط معطل، کردیا گیا نوٹیفکیشن جاری
کوئٹہ • ڈی آئی جی عمران شوکت کو خفیہ اطلاع ملی کہ قائدآباد ایریا میں جوا خانہ کے اڈے سرگرم ہیں
کوئٹہ • اطلاع ملتے ہی ڈی آئی جی کوئٹہ نے اسپیشل ٹیم تشکیل دے دی
کوئٹہ • ڈی آئی جی کوئٹہ عمران شوکت کی ہدایات پراسپیشل ٹیم کا کامیاب چھاپہ جوا خانہ سے نقدی اور آلات ِ قمار بازی برآمد
کوئٹہ •
کوئٹہ* کسی بھی علاقہ میں اگر کوئی ایسا اطلاع ملی تو اس علاقے کے ایس ایچ او کو معطل کیا جائیگا ، عمران شوکت
کوئٹہ: منشیات فروشوں، جوا خانوں اور جرائم پیشہ عناصر کیلئے کوئی رعایت نہیں،•ڈی آئی جی کوئٹہ
کوئٹہ • آکر کسی بھی تھانے کی حدود میں منشیات، جوا خانہ یا اڈہ پایاگیا تو متعلقہ ایس ایچ او کیخلاف کارروائی ہوگی،
کوئٹہ • ڈی آئی جی عمران شوکت کا غفلت اور جرائم کی سرپرستی کرنے والے پولیس اہلکاروں کو سخت پیغام
کوئٹہ • کوئٹہ پولیس کا شہر بھر میں منشیات فروشوں اور جواریوں کے خلاف شکنجہ مزید سخت کردیا گیا ہے
ڈی آئی جی کوئٹہ
کوئٹہ • قانون شکن عناصر کے ساتھ ساتھ ان کے سہولت کار بھی کارروائی کی زد میں آئیں گے،
ڈی آئی جی کوئٹہ
کوئٹہ * محکمے کی بدنامی کا باعث بننے والے اہلکاروں کو قطعا برداشت نہیں کیا جائے گا
کوئٹہ شہریوں سے اپیل کی جاتی ہے کہ اگر انہیں سماج دشمن عناصر کے حوالے سے کسی بھی قسم کی اطلاع ہے تو فورا 15یا پولیس کنٹرول کو اطلاع دیں،

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker