بلوچستان

گوادر یونیورسٹی کے وائس چانسلر اور پرو وائس چانسلر سمیت چاروں اہلکار بازیاب ، پولیس ذرائع

کوئٹہ:گوادر یونیورسٹی کے وائس چانسلر اور پرو وائس چانسلر سمیت چاروں اہلکار بازیاب ، پولیس ذرائع

کوئٹہ: وائس چانسلر ڈاکٹر عبدالرزاق صابر اور پرووائس چانسلروں ڈاکٹر سید منظور احمد اور دیگر اہلکار گوادر سے کوئٹہ آتے ہوئے لاپتہ ہوئے تھے ،پولیس ذرائع

کوئٹہ : لاپتہ ہونے والے دیگر اہلکاروں میں پرسنل اسٹاف آفیسر ڈاکٹر ارشاد بلیدی اور ڈرائیور حاتم بدل شامل تھے ، پولیس ذرائع

کوئٹہ:گوادر یونیورسٹی کے چاروں اہلکار 13 مئی کو لاپتہ ہوئے تھے ، پولیس ذرائع

کوئٹہ : چاروں اہلکار ضلع مستونگ سے ہی بازیاب ہوگئے ، پولیس ذرائع

کوئٹہ: وائس چانسلر اتوار کی شام کو اپنے گھر پہنچ گئے ، خاندانی ذرائع کی تصدیق

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker