انٹرنیشنل

عید الاضحیٰ کے دن سورج عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا

فلکیاتی ماہرین کے مطابق عید الاضحیٰ کے دن سورج عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا۔

عرب میڈیا کے مطابق اس دن سورج کی عمودی پوزیشن سے ہیٹ ویو کا خطرہ نہیں، یہ موقع 139 سال میں صرف ایک بار آتا ہے۔

سورج کے اس طرح خانہ کعبہ کے عین اوپرعمودی شکل میں آنے سے بغیر کسی جدید آلات کا استعمال کیے قبلہ رخ کا درست تعین کیا جاسکے گا۔

سورج کا تعین کرنے کے لیے دنیا کے کسی بھی مقام سے مکہ وقت کے مطابق سورج کو دیکھا جائے اور جس سمت میں اس وقت سورج دکھائی دے گا وہ قبلہ کی سمت ہوگی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker