انٹرنیشنل
نیا غلاف کعبہ کلید بردارِکعبہ کےحوالے، یکم محرم کو تبدیل کیا جائے گا

مکہ مکرمہ: غلاف کعبہ یکم محرم کو تبدیل کیا جائے گا۔
خادم الحرمین الشریفین کی نیابت میں نیا غلاف کعبہ حوالے کرنےکی تقریب ہوئی۔ تقریب میں نیا غلاف کعبہ کلید بردارِکعبہ کے حوالے کر دیا گیا۔
غلاف کعبہ ہر سال کی طرح اس بار بھی یکم محرم الحرام کو تبدیل کیا جائے گا۔ اس حوالے سے باقاعدہ طور پر ایک روح پرور تقریب کا اہتمام کیا جائے گا۔



