بلوچستان
چمن : فائرنگ سے چار افراد زخمی

*چمن، روغانی ٹاپ پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے 4 افراد کو زخمی کردیا۔*
چمن کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے 4 افراد کو زخمی کردیا جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز چمن کے علاقے روغانی ٹاپ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے 4 افراد کو زخمی کردیا جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا زخمیوں میں سے 1 کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے فائرنگ کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی مزید کارروائی پولیس کررہی ہے



