موسم
کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک
کوئٹہ، صوبے کے جنوبی اضلاع میں شدید گرمی برقرار

کوئٹہ، بعداز دوپہر صوبے کے شمال مشرقی اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے بارش کی پیش گوئی
کوئٹہ، نصیر آباد، لورالائی ،کوہلو، بارکھان،موسیٰ خیل، خضدار اور گردونواح بارش متوقع، محکمہ موسمیات
کوئٹہ، چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے ۔ محکمہ موسمیات
کوئٹہ میں آج درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھنے کا امکان، محکمہ موسمیات
کوئٹہ، تربت اور سبی 50 اور نوکنڈی میں پارہ 48 ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھ سکتا ہے، محکمہ موسمیات



