انٹرنیشنل

آیت اللہ خامنہ ای کے سرکاری طور پر جنازے کیلئے منصوبہ بندی جاری

ایران کے شہید سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے سرکاری طور پر جنازے کیلئے منصوبہ بندی کی جارہی ہے۔

ایرانی میڈیا کے مطابق شہید سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے سرکاری طور پر جنازے کا تاریخ کا اعلان جلد کیا جائے گا۔ابھی حتمی تاریخ طے نہیں ہوئی۔ اس حوالے سے خصوصی کمیٹی تشکیل دیدی گئی ہے۔

ایرانی میڈیا کے مطابق آیت اللہ خامنہ ای کے جنازے کی تاریخ کے باضابطہ اعلان کے بعد لاکھوں افراد کی شرکت متوقع ہے، ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای اٹ فروری کو امریکی اور اسرائیلی حملے میں شہید ہوگئے تھے۔ جنازے کی تقریب جنگی اور سیکورٹی صورتحال کے باعث مؤخر کی گئی تھی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker