پاکستان

پاکستان اور اٹلی کے درمیان سفارتی پاسپورٹس پر ویزا ختم کرنے کا معاہدہ طے

پاکستان اور اٹلی کے درمیان سفارتی پاسپورٹس پر ویزا ختم کرنے کا معاہدہ طے پا گیا، پاکستانی سفیر علی جاوید اور اطالوی سیکرٹری جنرل خارجہ امور نے معاہدے پر دستخط کئے ۔

روم کی وزارت خارجہ میں تقریب سے قبل اکستانی سفیر علی جاوید اور اطالوی سیکرٹری جنرل خارجہ امور کی ون آن ون ملاقات بھی ہوئی . معاہدے کے تحت پاکستانی اور اطالوی سفارتی پاسپورٹ ہولڈرز کو ایک دوسرے کے ملک میں جانے کیلئے ویزا سے استثنیٰ حاصل ہو گیا ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker