پاکستانتازہ ترین

سندھ کے پانچ اضلاع پچھلے پانچ دنوں سے بجلی سے محروم شہری نے جنرل آفیسر کمانڈنگ پنو عاقل کینٹ کو مداخلت کی اپیل کر دی

سندھ کے پانچ اضلاع پچھلے پانچ دنوں سے بجلی سے محروم شہری نے جنرل آفیسر کمانڈنگ پنو عاقل کینٹ کو مداخلت کی اپیل کر دی
سندھ کے پانچ اضلاع پچھلے 96 گھنٹے سے زائد گزرنے کے باوجود بجلی سے محروم ، وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف اور وزیر توانائی سردار اویس خان لغاری نوٹس لیں اور بجلی کی بحالی کو یقینی بنائیں جبکہ ایک شہری کی طرف سے جنرل آفیسر کمانڈنگ پنو عاقل کینٹ کو درخواست دی گئی ہے کہ اس دیرینہ مسئلے میں مداخلت کر کے ہمیں گرمی کی شدت میں بجلی سپلائی والوں کی طرف سے دی جانی والی اذیت سے نچات دلائیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker