پاکستان

ہنگو: سڑک کنارے نصب 10 کلو کا اینٹی ٹینک بم ناکارہ بنا دیا گیا، ڈی پی او

ہنگو میں سڑک کنارے نصب 10 کلو گرام کا اینٹی ٹینک بم ناکارہ بنا دیا گیا۔ ڈی پی او ہنگو کے مطابق خیساری کے علاقے میں بم ڈسپوزل یونٹ اور پولیس نے بروقت کارروائی کر کے بم کو ناکارہ بنایا۔پولیس نے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker