بزنس

مالی سال 27-2026 کے دوران ان ڈائریکٹ ٹیکسوں پر انحصار مزید بڑھنے کا امکان

اسلام آ باد: یکم جولائی سےشروع ہونے والے آئندہ مالی سال 27-2026 کے دوران ان ڈائریکٹ ٹیکسوں پر انحصار مزید بڑھنےکا امکان ہے۔

نئے مالی سال کے لیے ان ڈائریکٹ ٹیکسوں کا ہدف9837 ارب روپے مقرر کرنےکی تجویز ہے جو 30 جون کو ختم ہونے والے رواں مالی سال 26-2025 کے تخمینے کے مقابلے میں 957 ارب روپے زیادہ بنتا ہے۔

سرکاری دستاویز کے مطابق آئندہ مالی سال کے لیے ان ڈائریکٹ ٹیکسوں میں رواں مالی سال کے تخمینےکےمقابلے میں 957ارب روپےاضافے کا امکان ہے جس کے بعد نئےمالی سال کے لیے ان ڈائریکٹ ٹیکسوں کا ہدف9ہزار837ارب روپے رکھنےکی تجویز دی گئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker