پاکستانتازہ ترین

خیرپور: 20 سے زائد مقدمات میں مطلوب ڈاکو نے ہتھیارڈال دیے، ایس ایس پی

خیرپور میں کچےکے جنگلات میں نجاتِ مہران آپریشن کیا گیا۔

ایس ایس پی امیر سعود مگسی نےکہا کہ 20 سے زائد مقدمات میں مطلوب ڈاکو نے ہتھیار ڈال دیے۔

ایس ایس پی کے مطابق سنگین نوعیت کے مقدمات میں مطلوب ڈاکو زاہد عرف کنڈو پھلپوٹو نے ہتھیار ڈال دیے۔

ایس ایس پی امیر سعود مگسی نے واضح کیا کہ نجاتِ مہران آپریشن جرائم کے خاتمے تک جاری رہے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker