انٹرنیشنل

امریکی فوج کے آئل ٹینکر پر حملے میں 3 بھارتیوں کی ہلاکت کی تصدیق

خلیج عمان میں امریکی فوج نے تین دن میں تین بحری جہازناکارہ بنا دیے، حملے میں تین بھارتی ملاح بھی ہلاک ہوگئے۔

سینٹ کام کے مطابق آج بھی جل ویر نامی بحری جہاز کو ایرانی تیل منتقل کرنے کی کوشش کرنے پر نشانہ بنایا گیا۔ امریکی طیارے نے جہاز کے انجن روم پر دو ہیل فائر میزائل مارے۔ جہازکےعملے میں بیس بھارتی موجود تھے جو محفوظ رہے۔ گزشتہ روز ایک اور جہاز پر حملہ کیا گیا جس میں تین بھارتی مارے گئے تھے، اکیس کوریسکیو کیا گیا۔ بھارت نے امریکی ناظم الامور کو طلب کیا لیکن امریکا سے باقاعدہ احتجاج کا کوئی بیان جاری نہیں ہوا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker