پاکستانتازہ ترین

موٹروے ایم ون پر ٹریفک حادثہ، سابق سینیٹر تاج آفریدی جاں بحق

موٹر وے ایم ون پر کار حادثے میں سابق سینیٹر تاج آفریدی جاں بحق ہوگئے۔

موٹر وے پولیس کے مطابق موٹروے ایم ون پرکرنل شیرخان انٹرچینج کے قریب سابق سینیٹرتاج آفریدی کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا۔

موٹر وے پولیس نے بتایا کہ حادثے میں سابق سینیٹر تاج آفریدی جاں بحق ہوگئے اور ان کا ڈرائیور زخمی ہوگیا۔

موٹر وے پولیس کے مطابق سابق سینیٹر تاج آفریدی اسلام آباد سے پشاور جارہےتھے، ابتدائی طور پر یہ بات سامنے آئی ہےکہ حادثہ گاڑی میں مکینیکل فالٹ کی وجہ سے پیش آیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker