بزنس
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید 3 فیصد کی کمی
امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ ڈیل کے باعث عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید 3 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت کم ہو کر 85 ڈالر فی بیرل پر آ گئی ،جبکہ برینٹ خام تیل بھی کمی کے بعد 83 ڈالر فی بیرل میں ٹریڈ ہو رہا ہے۔



