پاکستان

ڈیرہ غازی خان میں پولیس چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ، دو اہلکار شہید

ڈیرہ غازی خان میں پنجاب خیبر پختونخوا سرحدی چیک پوسٹ عمر فاروق پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا۔

ترجمان پولیس کے مطابق حملے میں ایلیٹ فورس کے 2اہلکار شہید جبکہ 2 اہلکار زخمی ہوگئے۔ حملے کے بعد سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔

واضح رہے کہ پنجاب خیبر پختونخوا سرحدی علاقوں میں حالیہ مہینوں میں دہشت گردوں کے متعدد حملوں کو پنجاب پولیس نے ناکام بنایا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker