پاکستان

بنوں میں جائیداد کے تنازع پر باپ تین بیٹوں سمیت قتل

بنوں کے علاقے ڈومیل میں جائیداد کے تنازع پر ایک ہی خاندان کے چار افراد کو قتل کر دیا گیا۔

پولیس کے مطابق واقعہ تھانہ ڈومیل کی حدود میں اودین کلہ کے مقام پر پیش آیا، جہاں مبینہ طور پر جائیداد کے تنازع پر چچا زاد ملزمان نے فائرنگ کرکے باپ اور تین بیٹوں کو قتل کر دیا۔

ماموں نے بہنوئی سمیت تین بھانجوں اور ایک بھانجی کو قتل کر دیا

واقعے کے بعد ملزمان موقع سے فرار ہو گئے، پولیس نے تحقیقات کا آغاز کرکے ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارنا شروع کر دیے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker