بلوچستان

بجٹ2026-27، بلوچستان اسمبلی کا بجٹ اجلاس 17 جون کو سہ پہر چار بجے طلب

گورنر بلوچستان شیخ جعفرخان مندوخیل نے بلوچستان اسمبلی کا بجٹ اجلاس 17 جون کو سہ پہر چار بجے طلب کرلیا بجٹ اجلاس 23 جون تک جاری رہے گا ۔بلوچستان اسمبلی اعلامیہ کے مطابق 17جون بدھ کے بلوچستان اسمبلی اجلاس میں سالان میزانیہ برائے مالی سال2026-27اورضمنی میزانیہ برائے مالی سال 2025-26پیش کیاجائے گا جمعرات 18،19اور 20جون کے اجلاس میں میزانیہ برائے مالی سال 2026-27پر عام بحث ہوگئی اور ہفتہ کے اجلاس میں مالیاتی مسودہ قانون برائے سال2026پیش کیا جائے گا جبکہ اتوار 21جون کو ضمنی میزانیہ برائے مالی سال2025-26پر عام بحث ہوگی اور ضمنی مطالبات زر برائے مالی سال 2025-26پیش کئے جائیں گے پیر22جون کے اجلاس میں سالانہ مطالبات زر برائے مالی سال2026-27پیش کئے جائیں گے اور منگل 23جون کو منظور شدہ اخراجات کے گواشوارہ بابت مالی سال2026-27ءاورضمنی منظور شدہ اخراجات کا گواشوارہ بابت مالی سال 2025-26ایوان کی میزان پررکھا جائے گا اور مالی مسودہ قانون برائے سال 2026زیر غور آئے گا اور پاس کیا جائے گ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker