پاکستان

مہنگائی کی اصل جڑ مہنگی ترین بجلی ہے، سابق ایم ڈی پیپکو

سابق ایم ڈی پیپکو و ماہر توانائی طاہر بشارت چیمہ کا کہنا ہے کہ مہنگائی کی اصل جڑ مہنگی ترین بجلی ہے۔

سابق ایم ڈی پیپکو نے کہا کہ مہنگی ترین بجلی نے معیشت کو تباہی کے دہانے پر لا کھڑا کیا اور ملک میں مہنگائی کی اصل جڑ مہنگی ترین بجلی ہے۔

طاہر بشارت چیمہ نے کہا کہ مہنگی بجلی کی وجہ آئی پی پیز کے بدترین معاہدے ہیں، ہمیں فکسڈ چارجز اور دیگر ٹیکسز کوختم کرنا ہوگا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker