بلوچستانتازہ ترین

صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور گرم رہے گا جبکہ زیادہ درجہ حرارت نوکنڈی میں 42 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا

بلوچستان/ موسم صورتحال

صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور گرم رہے گا، محکمہ موسمیات

تاہم کوہلو، نصیر آباد، ہرنائی، سبی، بارکھان، خضدار اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 31 اور قلات میں 31 ریکارڈ، محکمہ موسمیات

کوئٹہ،زیارت میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 25 اور ژوب میں 33 ریکارڈ، محکمہ موسمیات

کوئٹہ،سبی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 41 اور تربت میں 42 ریکارڈ، محکمہ موسمیات

کوئٹہ،نوکنڈی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 42 اور چمن میں 36 ریکارڈ، محکمہ موسمیات

کوئٹہ،جبکہ بلوچستان کے ساحلی علاقے گوادر میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 اور جیوانی میں 34 ریکارڈ، محکمہ موسمیات

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker