پاکستانتازہ ترین

جیٹ فیول 56 روپے 97 پیسے سستا، نئی قیمت 238 روپے 87 پیسے فی لیٹر ہوگئی

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل میں کمی کے بعد جیٹ فیول بھی سستا کردیا۔

ذرائع کے مطابق جیٹ فیول کی قیمت میں 56 روپے 97 پیسے کی بڑی کمی کردی گئی اور جیٹ فیول کی نئی قیمت کم ہوکر 238 روپے 87 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔

ذرائع نے بتایاکہ جیٹ فیول کی قیمتوں میں کمی کےبعد فضائی کرایوں میں کمی کا امکان ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز حکومت نے پیٹرول 74 روپے 28 پیسے اور ڈیزل 67 روپے 31 پیسے فی لیٹر کی کمی کی تھی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker