
آج 21 جون کو رواں سال کا طویل ترین دن اور مختصر ترین رات ھوتی ھےجسے انقلابِ گرما کہا جاتا ہے۔
دن کا دورانیہ: تقریباً 13 گھنٹے 55 منٹ اور رات کا دورانیہ: تقریباً 10 گھنٹے 05 منٹ*ماہرین کے مطابق 21 جون کے بعد دن کا دورانیہ بتدریج کم ہونا شروع ہو جاتا ہے، جبکہ 22 ستمبر کو دن اور رات تقریباً برابر ہو جائیں گے۔
اور پھر 22 دسمبر سال کی سب سے لمبی رات ہوتی ہے یہ سب نظام قدرت ہے



