پاکستان

موبائل صارفین کے لیے بڑی سہولت

موبائل صارفین کے لیے بڑی سہولت: یکم جولائی سے Non-PTA فونز اقساط پر رجسٹرڈ کرانے کی منظوری
🔶 وفاقی حکومت اور پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (PTA) کے تعاون سے غیر رجسٹرڈ موبائل صارفین کے لیے ایک بڑا اور اہم فیصلہ کیا گیا ہے، جس کے تحت یکم جولائی سے تمام Non-PTA موبائل فونز کو آسان اقساط پر رجسٹرڈ کرایا جا سکے گا۔
🔶 نئی پالیسی کے مطابق، صارفین اپنے غیر رجسٹرڈ یا بلاک شدہ موبائل فونز کو پی ٹی اے سے رجسٹرڈ کروا کر اس پر عائد ہونے والا ٹیکس ایک سال (12 ماہ) کی آسان اقساط میں ادا کر سکیں گے۔
🔶 اس اقدام کا مقصد ان لاکھوں صارفین کو ریلیف فراہم کرنا ہے جو بھاری ٹیکس یکمشت ادا کرنے کی سکت نہیں رکھتے تھے، اب وہ اس سہولت کے ذریعے اپنے موبائل فونز کو قانونی طور پر فعال کروا سکیں گے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker