پاکستانتازہ ترین

مولانا سے تنہائی میں جو باتیں کیں وہ قبر تک ساتھ جائیں گی: وزیراعظم کا دلچسپ مکالمہ

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں وزیر اعظم شہبازشریف اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان دلچسپ مکالمہ ہوا۔

قومی اسمبلی میں وزیر اعظم نے کہا کہ انہوں نے تنہائی میں جو مولانا سے جو باتیں کی ہیں وہ قبر تک ان کے ساتھ جائیں گی پروہ کبھی کسی کو نہیں بتائیں گے۔

اس پر فضل الرحمان نے جواب دیا کہ وزیراعظم کو اجازت دیتے ہیں اگر ایسی کوئی بات ہے تو ایوان میں بتا دیں۔

وزیراعظم نے ایک بار پھر جواب دیتے ہوئے کہا کہ وہ مولانا کی آفر قبول نہیں کریں گے کیونکہ پھر معاملات اتنے دور چلے جائیں گے کہ واپس نہیں آئیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker