
گروپ ایچ کے میچ میں اسپین کی طرف سے واحد گول مارکوس لورنتے نے42 ویں منٹ میں اسکورکیا۔
گروپ ایچ کے دوسرے میچ میں سعودی عرب اور کیپ وردےکے درمیان مقابلہ ڈرا ہوگیا۔دونوں ٹیمیں مقررہ وقت میں کوئی گول اسکور نہ کرسکیں۔
گروپ ایچ سے اسپین اور کیپ وردے نے ناک آؤٹ مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا۔
گروپ ایچ میں اسپین 7 پوائنٹس کے ساتھ پہلے، کیپ وردے3 پوائنٹس کےساتھ دوسرے ، یوروگوئے 2 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہے۔
سعودی عرب کی ٹیم 2 پوائنٹس کے ساتھ آخری نمبر پر رہی۔



