بزنس

2025-26: صارفین ملکی تاریخ کا مہنگا پیٹرول اورڈیزل خریدنے پر مجبور ہوئے

اسلام آباد: مالی سال 2025-26 شہریوں پر بھاری رہا، صارفین ملکی تاریخ کا سب سے زیادہ مہنگا پیٹرول اور ڈیزل خریدنے پر مجبور ہوئے اور پٹرولیم لیوی کا تاریخی بوجھ بردداشت کیا۔

دستیاب اعداد و شمار کے مطابق 30 جون کو ختم ہونے والے رواں مالی سال 2025۔26 میں حکومت نے ایک لیٹر ہائی اسپیڈ ڈیزل 257 روپے 76 پیسے اور ایک لیٹر پیٹرول کی قیمت میں 199روپے98 پیسے تک اضافہ کیا۔

مالی سال 2025-26 شہریوں پر بھاری رہا، صارفین ملکی تاریخ کا سب سے زیادہ مہنگا پیٹرول اور ڈیزل خریدنے پر مجبور ہوئے اور پٹرولیم لیوی کا تاریخی بوجھ بردداشت کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker