بلوچستان

شاہرگ کے علاقے زرغون غر شعبان دلوانی ماڑی گیس کمپنی کے چھ مزدور نامعلوم مسلح افراد نے اغواء کرلئے

ہرنائی: تحصیل شاہرگ کے علاقے زرغون غر شعبان دلوانی ماڑی گیس کمپنی کے چھ مزدور نامعلوم مسلح افراد نے اغواء کرلئے ،پولیس
ہرنائی: اغواء ہونے والے مزدوروں میں جلات خان ولد مراد خان 2 محمد ہاشم ولد حسن خان 3 کمال خان ولد جمال خان شامل ہیں،پولیس
ہرنائی : زرغون غر شعبان دلوانی سے اغواء ہونے والوں میں جہانگیر خان ولد حاجی محمد، محمد عظیم ولد دریا خان اور روزے خان ولد فضل خان شامل ہیں ،پولیس زرائع
ہرنائی: زرغون غر سے اغواء ہونے والے تمام مزدور پشتون اور دمڑ قبیلے سے تعلق رکھتے ہیں،پولیس

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker