Azad Jammu and Kashmirپاکستان
سابق وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس پیپلز پارٹی کی بنیادی رکنیت سے مستعفی
سابق وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس نے پیپلز پارٹی کی بنیادی رکنیت سے استعفا دے دیا۔

سابق وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس نے کہا اپنا استعفا چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو ارسال کر دیا۔
ذرائع نے بتایا کہ پارٹی ٹکٹوں کی تقسیم پر اختلافات کے بعد سردار تنویر الیاس نے علیحدگی کا فیصلہ کیا۔



