World

وینزویلا میں تباہ کن زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد 3 ہزار 342 ہوگئی

وینزویلا میں تباہ کن زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد 3 ہزار سے تجاوز کرگئی۔

وینزویلا کی وزارتِ اطلاعات و نشریات کے مطابق 24 جون کو وینزویلا میں 7.2 اور 7.5 شدت کے دو انتہائی ہولناک زلزلے آئے تھے۔

حکام نے تصدیق کی ہے کہ تباہ کن زلزلے کے نتیجے میں اب تک ہلاکتوں کی تعداد 3 ہزار 342 ہوگئی ہے جب کہ امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

اطلاعات کے مطابق کارروائیوں میں 3 ہزار سے زائد بین الاقوامی امدادی کارکنوں کے ساتھ 30 ہزار مقامی اہلکار شریک ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker