بلوچستان
توبہ اچکزئی میں دو بھائی کنویں میں گرنے سے جاں بحق

توبہ اچکزئی میں دو بھائی کنویں گرنے سے جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق منگل کو قلعہ عبداللہ کے علاقے توبہ اچکزئی میں گندم کی کٹائی کے لیے جانے والے دو افراد کنویں میں گر کر جاں بحق ہوگئے ۔ ریسکیو حکام نے لاشو ںکو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کردیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاشیں ورثاءکے حوالے کردی گئیں ۔مزید کاروائی جاری ہے ۔



