
کوئٹہ: دھرنے کے باعث ایئرپورٹ روڈ ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند ہے
کوئٹہ: سمنگلی روڈ، اسپینی روڈ، مغربی بائی پاس، نیو سبزل روڈ اور دیگر اہم شاہراہوں پر گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں
کوئٹہ: شہری کئی گھنٹوں سے ٹریفک جام میں پھنسے ہوئے ہیں
کوئٹہ: شدید گرمی اور طویل انتظار کے باعث ٹریفک میں پھنسے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا
کوئٹہ: ٹریفک جام کے باعث مریضوں کو اسپتال پہنچنے میں دشواری کا سامنا
کوئٹہ: سرکاری و نجی ملازمین، کاروباری افراد، طلبہ اور دیگر شہری دفاتر، تعلیمی اداروں اور کام کی جگہوں تک پہنچنے سے قاصر



