پاکستان

قومی اسمبلی سے استعفےکے بعد سردار اختر مینگل کو ملنے والی تمام مراعات واپس

سردار اختر مینگل کی جانب سے قومی اسمبلی کی نشست سے مستعفی ہونے کے بعد انہیں والی تمام مراعات واپس لےلی گئیں۔

سردار اخترمینگل نےقومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو 78 لاکھ 92 ہزار روپے کا چیک بھجوادیا۔

سردار اختر مینگل نے 3 ستمبر 2024 کو این اے 256 خضدار سے استعفی دیا تھا، اسپیکرقومی اسمبلی نے استعفی 11فروری 2026کو منظورکرکے اسے 3 ستمبر 2024 سے مؤ ثر قرار دیا۔

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے بھی رقم چیک کی صورت میں وصول ہونے کی تصدیق کردی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker