پاکستان

سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ نے سابق اراکین اسمبلی کو بلیو پاسپورٹ دینے کا بل منظور کرلیا

سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ نے سابق اراکین اسمبلی کو بلیو پاسپورٹ دینے کا بل منظور کر لیا۔سینیٹر عبدالقادر کی جانب سے دی ممبرز آف پارلیمنٹ (سیلریز اینڈ الاﺅنسز)ترمیمی ایکٹ 2026 پیش کیا گیا۔بل کے مطابق سابق اراکینِ پارلیمنٹ کو مفت آفیشل (بلیو) پاسپورٹ کا حقدار بنایا جائے گا، سابق ارکان پارلیمنٹ کے شریکِ حیات اور 28 سال سے کم عمر زیر کفالت بچے مفت بلیو پاسپورٹ حاصل کر سکیں گے۔بل کے مطابق ریٹائرڈ وفاقی سیکرٹریز اور ان کی فیملیز کو یہ سہولت پہلے سے حاصل ہے، سابق اراکینِ پارلیمنٹ کو بھی ریٹائرڈ وفاقی سیکریٹریز کے مساوی لایا جائے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker