فٹ بالکھیل

ورلڈ کپ کوارٹر فائنل، ارجنٹینا نے سوئٹزرلینڈ کو 3-1 سے زیر کر دیا

فٹبال ورلڈ کپ کے آخری کوارٹر فائنل میں ارجنٹینا نے سوئٹزرلینڈ کو تین ایک سے شکست دے دی۔

فٹبال ورلڈکپ کےچوتھے کوارٹر فائنل میں ارجنٹینا کی جانب سے پہلا گول 10ویں منٹ میں میک الیسٹر نے اسکور کیا جسےسوئٹزر لینڈ کی جانب سے ڈوئے نے 67 ویں منٹ میں گول کرکے برابر کر دیا۔

مقررہ وقت میں کوارٹرفائنل 1۔1گول سےبرابررہاجس کےبعدمیچ کوفیصلہ کن بنانے کےلیےآدھےگھنٹےکا اضافی وقت دیا گیا،ارجنٹینا نےکھیل کے آخری لمحات میں ارجنٹینا نے تیسرا گول اسکور کرکے سیمی فائنل تک رسائی یقینی بنائی،اب دفاعی چیمپئن ارجنٹینا کا سیمی فائنل میں مقابلہ انگلینڈ سےہوگا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker