
کوئٹہ: پریس کانفرنس میں بی ایم ٹی کی جانب سے پرفیسر ڈاکٹر لقم۔رسول ، پروفیسر ڈاکٹر عبداللہ موجود
کوئٹہ: بی ایم ٹی کی پروفیسر ڈاکٹر عائشہ صدیقہ ، اور ڈاکٹر اشرف اچکزئی بھی موجود
کوئٹہ: وائی ڈی اے کے چیئرمین ڈاکٹر طاہر موسیٰ خیل اور دیگر عہدیدار پریس کانفرنس موجود
کوئٹہ:ابلوچستان میڈیکل ٹیچرز ایسو سی ایشن کی درخواست پر ینگ ڈاکٹرز نے سرکاری اسپتالوں میں ہڑتال موخر کردی
کوئٹہ: ہماری اپیل پر ہڑتال موخر کرنے پر ہم ینگ ڈاکٹرز کے مشکور ہیں ، پروفیسر ڈاکٹر عبداللہ
کوئٹہ:ینگ ڈاکٹرز نے ہڑتال موخر کرکے ہمیں عزت بخشی ، پرفیسر ڈاکٹر عبداللہ خان
کوئٹہ:ہم ینگ ڈاکٹرز کے جائز مطآلبات کی حمایت کرتے ہیں ، پروفیسر ڈاکٹر عبداللہ خان
کوئٹہ:ہم۔نے ینگ ڈاکٹرز سے درخواست کی کہ بلوچستان کے مخدوش حالت کے پیش نظر ہڑتال موخر کریں، پروفیسر ڈاکٹرز عبداللہ خان
کوئٹہ:سانحہ زیارت کے خلاف کویٹہ میں دھرنا جاری ہے ، پروفیسر ڈاکٹر عبداللہ خان
کوئٹہ:زیارت شہداء کی لاشیں دھرنے میں رکھی گئی ہیں ، پروفیسر ڈاکٹر عبداللہ خان
کوئٹہ:ان حالات کا تقاضا ہے کہ وائی ڈی اے اپنی ہڑتال موخر کریں ، پروفیسر ڈاکٹر عبداللہ خان ۔
کوئٹہ:ہماری اپیل پر ینگ ڈاکٹرز نے ہڑتال موخر کی ہے ، پرفیسر ڈاکٹر عبداللہ خان
کوئٹہ:ڈاکٹر ماہ نور ناصر پر تیزاب پھینکنے کے خلاف ہماری ہڑتال 40 دنوں سے جاری تھی ، چیئرمین وائی ڈی اے ڈاکٹر طاہر موسیٰ خیل
کوئٹہ: آج ہمارے سنیئرز ہمارے احتجاجی کیمپ میں آئے ، ڈاکٹر طاہر موسیٰ خیل
کوئٹہ:سنیئر ڈاکٹرز نے ہم سے ہڑتال ختم کرنے کی اپیل کی ، ڈاکٹرز طاہر موسیٰ خیل
کوئٹہ:اپنے سینئیر ز اور بی ایم ٹی کی قیادت کی یقین دہانیوں پر ہڑتال موخر کرنے کا اعلان کرتے ہیں ، ڈاکٹر طاہر موسیٰ خیل
کوئٹہ:کل سے سرکاری اسپتالوں میں اوپی ڈیز سمیت تمام شعبے کھل جائیں گے ، ڈاکٹر طاہر موسیٰ خیل
کوئٹہ:ہمارے مطالبات برقرار ہے ایک بھی مطالبے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے ، ڈاکٹر طاہر موسیٰ خیل
کوئٹہ: مطالبات پر عمل درآمد نہ ہوا تو دوبارہ ہڑتال پر جائیں گے ، ڈاکٹر طاہر موسیٰ خیل
کوئٹہ:ہمیں ڈاکٹر ماہ نور ناصر کے علاج کی فجر ہے ، ڈاکٹر طاہر موسیٰ خیل
کوئٹہ:ڈاکٹر ماہ نور ۔اصر کے علاج میں کوئی کمی۔ رادشت نہیں کریں گے ، ڈاکٹر طاہر موسیٰ خیل
کوئٹہ:ہمیں امید ہے کہ سنیئرڈاکٹرز حکومت سے ہمارے مطالبات منوائیں گے ، ڈاکٹرز طاہر موسیٰ خیل



