صحت

16 سال سے کم عمر بچوں کے انرجی ڈرنکس کے استعمال پر پابندی لگانے پر غور

برطانیہ میں 16 برس سے کم عمر بچے آئندہ برس اپریل سے انرجی ڈرنکس نہیں خرید سکیں گے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق کم عمر بچوں کو فی لیٹر 150 ملی گرام کیفین والے انرجی ڈرنکس دکان، آن لائن، ریسٹورینٹ یا کیفے میں فروخت کرنا غیر قانونی قراردیا جائےگا۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ 16 سال سے چھوٹے بچے وینڈنگ مشین سے بھی انرجی ڈرنکس نہیں خرید سکیں گے۔

واضح رہے کہ برطانیہ میں کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر بھی پابندی لگائی گئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker