پاکستان

کالام: گلیشیئر ٹوٹنے سے 7 افراد دب گئے، 6 کو بچالیا گیا، ایک کی تلاش جاری

سوات:کالام میں گلیشیئر ٹوٹنے سے 7 افراد اس کی زد میں آگئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق کالام کے علاقے مٹلتان میں گلیشیئر ٹوٹنے کا واقعہ پیش آیا جہاں 7 افرادگلیشیئر کی زد میں آگئے تھے۔

ریسکیو حکام نے بتایا کہ اطلاع ملتے ہی ریسکیو آپریشن شروع کیا گیا اور 6 افراد کو بچا لیا گیا۔

ریسکیو حکام کے مطابق 3 افراد زخمی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کیا گیا جب کہ ایک شخص لاپتا ہوگیا جس کی تلاش جاری ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker