سائنس اور ٹیکنالوجی

پاکستان سمیت دنیا بھر میں فیس بک اور انسٹا گرام سروسز متاثر

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک اور انسٹا گرام کی سروسز متاثر ہوئی ہیں جس کے باعث صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

دنیا کے مختلف ممالک میں صارفین کو میٹا کی ان سروسز میں اکاؤنٹس تک رسائی میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

صارفین نے بتایا کہ جب بھی وہ ایپ یا ویب سائٹ پر سائن ان ہونے کی کوشش کرتے ہیں تو اکاؤنٹ کی عارضی عدم دستیابی کا میسج سامنے آتا ہے۔

اس کے ساتھ ساتھ اس میسج میں لکھا ہوتا ہے کہ ایسا سائٹ میں مسئلے کی وجہ سے ہوا ہے اور اسے جلد حل کرلیا جائے گا تو کچھ دیر بعد دوبارہ کوشش کریں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker