انٹرنیشنل

آسمان پر بادلوں کا منفرد منظر

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر سانتا کروز کے آسمان پر بادلوں کے خوبصورت اور منفرد منظر نے دیکھنے والوں کو حیرت میں مبتلا کردیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق شام سورج ڈھلنے کے وقت آسمان پر سمندری لہروں سے مشابہ گہرے سیاہ اور سفید بادل دکھائی دیے، جنہوں نے فضا کو انتہائی دلکش بنا دیا۔

قدرت کے اس حسین منظر کو دیکھنے والے شہریوں نے اس کے مناظر اپنے کیمروں میں محفوظ کر لیے، جبکہ سوشل میڈیا پر بھی بادلوں کی منفرد شکلوں کی تصاویر اور ویڈیوز توجہ کا مرکز بن گئیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker