بلوچستان

کوئٹہ: ہزار گنجی میں جھگڑے کے دوران فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

کوئٹہ: ہزار گنجی میں جھگڑے کے دوران فائرنگ سے نوجوان جاں بحق
پولیس کے مطابق گزشتہ روز ہزار گنجی ٹرک اڈہ میں آپس میں جھگڑے کے دوران فائرنگ سے احمد یار نامی نوجوان جاں بحق ہو گیا۔
ملزم موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا، جبکہ نعش ہسپتال منتقل کر دی گئی جسے ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا گیا۔ مزید کارروائی پولیس کر رہی ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker