پاکستانمقامی خبریں

کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کےدوران موسم کیسا رہے گا؟

کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم، مرطوب اور مطلع جزوی ابرآلود رہنےکا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 28.5 ڈگری سینٹی گریڈ رہا جب کہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 سے 35ڈگری سینٹی گریڈ تک جاسکتا ہے۔

اس کےعلاوہ ہوا میں نمی کا تناسب 78فیصد ہے اور سمندری ہوائیں 18کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں۔

محکمہ موسمیات نے مزید بتایا کہ 24گھنٹوں کے دوران چند مقامات پر بونداباندی کا بھی امکان ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker