بلوچستان

صوبائی اسمبلی نے بلوچستان سیف سٹیز اتھارٹی کا مسودہ قانون مصدرہ 2026 منظور کرلیا

بلوچستان اسمبلی نے بلوچستان سیف سٹیز اتھارٹی کا مسودہ قانون مصدرہ 2026 منظور کرلیا ۔ بدھ کو بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میںصوبائی وزیر داخلہ میر ضیاءاللہ لانگو نے بلوچستان سیف سٹیز اتھارٹی آرڈیننس 2026 کو آئین کے آرٹیکل (a) (2)128 کے تحت نامنظور کرنے سے متعلق آئینی قرار داد پیش کی ۔ انہوں نے کہا کہ اس آرڈیننس کو مزید بہتر کرکے بل کی صورت میں پیش کرنا ہے بعدازاں صوبائی وزیر داخلہ نے بلوچستان سیف سٹیز اتھارٹی کا مسودہ قانون مصدرہ 2026 ایوان میں پیش کیا جسے ایوان نے منظور کرلیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker